البقرة 2:6 ان الذين كفروا سواء عليهم اانذرتهم ام لم تنذرهم لا يومنون ٦
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
سَوَآءٌ
عَلَیْهِمْ
ءَاَنْذَرْتَهُمْ
اَمْ
لَمْ
تُنْذِرْهُمْ
لَا
یُؤْمِنُوْنَ
۟
Jin logon ne (in baaton ko tasleem karne se) inkar kardiya, unke liye yaksan hai, khwa tum unhein khabardaar karo ya na karo, bahar haal woh maanne waley nahin hai
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدقسمت لوگ ٭٭…
یعنی جو لوگ حق کو پوشیدہ کرنے یا چھپا لینے کے عادی ہیں اور ان کی قسمت میں یہی ہے کہ انہیں نہ آپ کا ڈرانا سود مند ہے اور نہ ہی نہ ڈرانا۔ یہ کبھی اللہ تعالیٰ کی اس وحی کی تصدیق نہیں کریں گے جو آپ پر نازل ہوئی ہے۔
جیسے اور جگہ فرمایا: «إِنَّ الَّذِينَ حَقَّتْ عَلَيْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ
بدقسمت لوگ ٭٭…
یعنی جو لوگ حق کو پوشیدہ کرنے یا چھپا لینے کے عادی ہیں اور ان کی قسمت میں یہی ہے کہ انہیں نہ آپ کا ڈرانا سود مند ہے اور نہ ہی نہ ڈرانا۔ ی