سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
2:6
ان الذين كفروا سواء عليهم اانذرتهم ام لم تنذرهم لا يومنون ٦
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ سَوَآءٌ عَلَيْهِمْ ءَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ٦
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
سَوَآءٌ
عَلَیْهِمْ
ءَاَنْذَرْتَهُمْ
اَمْ
لَمْ
تُنْذِرْهُمْ
لَا
یُؤْمِنُوْنَ
۟
جن لوگوں نے(ان باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا،
1
اُن کے لئے یکساں ہے،خواہ تم انہیں خبردار کرویا نہ کرو،بہر حال وہ ماننے والےنہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
2:7
ختم الله على قلوبهم وعلى سمعهم وعلى ابصارهم غشاوة ولهم عذاب عظيم ٧
خَتَمَ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ ۖ وَعَلَىٰٓ أَبْصَـٰرِهِمْ غِشَـٰوَةٌۭ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌۭ ٧
خَتَمَ
اللّٰهُ
عَلٰی
قُلُوْبِهِمْ
وَعَلٰی
سَمْعِهِمْ ؕ
وَعَلٰۤی
اَبْصَارِهِمْ
غِشَاوَةٌ ؗ
وَّلَهُمْ
عَذَابٌ
عَظِیْمٌ
۟۠
اللہ نے اُن کے دلوں اور ان کے کانوں پر مُہرلگادی ہے
1
اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑگیاہے۔وہ سخت سزا کے مستحق ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
2:8
ومن الناس من يقول امنا بالله وباليوم الاخر وما هم بمومنين ٨
وَمِنَ ٱلنَّاسِ مَن يَقُولُ ءَامَنَّا بِٱللَّهِ وَبِٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ ٨
وَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ
یَّقُوْلُ
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
وَبِالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ
وَمَا
هُمْ
بِمُؤْمِنِیْنَ
۟ۘ
بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لائے ہیں، حالانکہ در حقیقت وہ مومن نہیں ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
2:9
يخادعون الله والذين امنوا وما يخدعون الا انفسهم وما يشعرون ٩
يُخَـٰدِعُونَ ٱللَّهَ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّآ أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ ٩
یُخٰدِعُوْنَ
اللّٰهَ
وَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا ۚ
وَمَا
یَخْدَعُوْنَ
اِلَّاۤ
اَنْفُسَهُمْ
وَمَا
یَشْعُرُوْنَ
۟ؕ
وہ اللہ اور ایمان لانے والوں کے ساتھ دھوکہ بازی کررہے ہیں،مگر دراصل وہ خود اپنے آپ ہی کو دھوکے میں ڈال رہے ہیں اور انہیں اس کا شعُورنہیں ہے
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
2:10
في قلوبهم مرض فزادهم الله مرضا ولهم عذاب اليم بما كانوا يكذبون ١٠
فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌۭ فَزَادَهُمُ ٱللَّهُ مَرَضًۭا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌۢ بِمَا كَانُوا۟ يَكْذِبُونَ ١٠
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
مَّرَضٌ ۙ
فَزَادَهُمُ
اللّٰهُ
مَرَضًا ۚ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ ۙ۬۟
بِمَا
كَانُوْا
یَكْذِبُوْنَ
۟
ان کے دلوں میں ایک بیماری ہےجسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا
1
دیا،اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں،اس کی پاداش میں ان کے لئے درد ناک سزا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
2:6
ان الذين كفروا سواء عليهم اانذرتهم ام لم تنذرهم لا يومنون ٦
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ سَوَآءٌ عَلَيْهِمْ ءَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ٦
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
سَوَآءٌ
عَلَیْهِمْ
ءَاَنْذَرْتَهُمْ
اَمْ
لَمْ
تُنْذِرْهُمْ
لَا
یُؤْمِنُوْنَ
۟
جن لوگوں نے(ان باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا،
1
اُن کے لئے یکساں ہے،خواہ تم انہیں خبردار کرویا نہ کرو،بہر حال وہ ماننے والےنہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات