البقرة 2:44 ۞ اتامرون الناس بالبر وتنسون انفسكم وانتم تتلون الكتاب افلا تعقلون ٤٤
اَتَاْمُرُوْنَ
النَّاسَ
بِالْبِرِّ
وَتَنْسَوْنَ
اَنْفُسَكُمْ
وَاَنْتُمْ
تَتْلُوْنَ
الْكِتٰبَ ؕ
اَفَلَا
تَعْقِلُوْنَ
۟
تم، لوگوں سے نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو حالاں کہ تم کتاب کو پڑھتے ہو، کیا تم سمجھتے نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دوغلاپن اور یہودی ٭٭…
یعنی اہل کتاب اس علم کے باوجود جو کہے اور نہ کرے“ اس پر کتنا عذاب نازل ہوتا ہے پھر تم خود ایسا کرنے لگے ہو؟ جیسا دوسروں کو تقویٰ طہارت اور پاکیزگی سکھاتے ہو خود بھی تو اس کے عامل بن جاؤ لوگوں کو روزے نماز کا حکم دینا اور خود اس کے پابند نہ ہونا یہ تو بڑی شرم کی بات ہے دوسروں کو ک
دوغلاپن اور یہودی ٭٭…
یعنی اہل کتاب اس علم کے باوجود جو کہے اور نہ کرے“ اس پر کتنا عذاب نازل ہوتا ہے پھر تم خود ایسا کرنے لگے ہو؟ جیسا دوسروں کو تقویٰ ط