فَتَلَقّٰۤی
اٰدَمُ
مِنْ
رَّبِّهٖ
كَلِمٰتٍ
فَتَابَ
عَلَیْهِ ؕ
اِنَّهٗ
هُوَ
التَّوَّابُ
الرَّحِیْمُ
۟
پھر آدم نے سیکھ ليے اپنے رب سے چند بول تو اللہ اس پر متوجہ ہوا بے شک وہ توبہ قبول کرنے والا، رحم کرنے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے عطا کردہ معافی نامہ کا متن ٭٭…
جو کلمات آدم علیہ السلام نے سیکھے تھے ان کا بیان خود قرآن میں موجود ہے۔ آیت «قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَنَا وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِيْنَ» [7-الأعراف:23] یعنی ان دونوں نے کہا اے ہمارے رب ہم نے اپنی
اللہ تعالٰی کے عطا کردہ معافی نامہ کا متن ٭٭…
جو کلمات آدم علیہ السلام نے سیکھے تھے ان کا بیان خود قرآن میں موجود ہے۔ آیت «قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَآ ا