لَا
یُكَلِّفُ
اللّٰهُ
نَفْسًا
اِلَّا
وُسْعَهَا ؕ
لَهَا
مَا
كَسَبَتْ
وَعَلَیْهَا
مَا
اكْتَسَبَتْ ؕ
رَبَّنَا
لَا
تُؤَاخِذْنَاۤ
اِنْ
نَّسِیْنَاۤ
اَوْ
اَخْطَاْنَا ۚ
رَبَّنَا
وَلَا
تَحْمِلْ
عَلَیْنَاۤ
اِصْرًا
كَمَا
حَمَلْتَهٗ
عَلَی
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِنَا ۚ
رَبَّنَا
وَلَا
تُحَمِّلْنَا
مَا
لَا
طَاقَةَ
لَنَا
بِهٖ ۚ
وَاعْفُ
عَنَّا ۥ
وَاغْفِرْ
لَنَا ۥ
وَارْحَمْنَا ۥ
اَنْتَ
مَوْلٰىنَا
فَانْصُرْنَا
عَلَی
الْقَوْمِ
الْكٰفِرِیْنَ
۟۠
اللہ کسی پر ذمہ داری نہیں ڈالتا مگر اس کی طاقت کے مطابق اس کو ملے گا وہی جو اس نے کمایا اور اس پر پڑے گا وہی جو اس نے کیا اے ہمارے رب، ہم کو نہ پکڑاگر ہم بھولیں یا ہم غلطی کرجائیں اے ہمارے رب، ہم پر بوجھ نہ ڈال جیسا بوجھ تو نے ڈالا تھا ہم سے اگلوں پر اے ہمارے رب، ہم سے وہ نہ اٹھوا جس کی طاقت ہم کو نہیں اور درگزر کر ہم سے اور ہم کو بخش دے اورہم پر رحم کر تو ہمارا کار ساز ہے پس انکار کرنے والوں کے مقابل میں ہماری مدد کر
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بقرہ کی آخری آیات اور ان کی فضیلت ٭٭…
ان دونوں آیتوں کی حدیثیں سنیے، صحیح بخاری میں ہے جو شخص ان دونوں آیتوں کو رات کو پڑھ لے اسے یہ دونوں کافی ہیں۔ [صحیح بخاری:5009:صحیح] مسند احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورۃ البقرہ کی آخری آیتیں عرش تلے کے خزانہ سے دیا گیا ہوں مجھ سے پہلے
بقرہ کی آخری آیات اور ان کی فضیلت ٭٭…
ان دونوں آیتوں کی حدیثیں سنیے، صحیح بخاری میں ہے جو شخص ان دونوں آیتوں کو رات کو پڑھ لے اسے یہ دونوں کافی ہیں۔ [ص