وَاِنْ
كَانَ
ذُوْ
عُسْرَةٍ
فَنَظِرَةٌ
اِلٰی
مَیْسَرَةٍ ؕ
وَاَنْ
تَصَدَّقُوْا
خَیْرٌ
لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
۟
اور اگر ایک شخص تنگی والا ہے تو اس کی فراخی تک مہلت دو اور اگر تم معاف کردو تو یہ تمھارے ليے زیادہ بہتر ہے، اگر تم سمجھو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
سودخور قابل گردن زنی ہیں اور قرض کے مسائل ٭٭…
ان آیات میں اللہ تعالیٰ ایماندار بندوں کو تقوے کا حکم دے رہا ہے اور ایسے کاموں سے روک رہا ہے جن سے وہ ناراض ہو اور لوگ اس کی قربت سے محروم ہو جائیں تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا لحاظ کرو اور اپنے تمام معاملات میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور تمہارا سود جن مسل
سودخور قابل گردن زنی ہیں اور قرض کے مسائل ٭٭…
ان آیات میں اللہ تعالیٰ ایماندار بندوں کو تقوے کا حکم دے رہا ہے اور ایسے کاموں سے روک رہا ہے جن سے وہ نارا