یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوا
اللّٰهَ
وَذَرُوْا
مَا
بَقِیَ
مِنَ
الرِّبٰۤوا
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟
اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو اور جو سود باقی رہ گیا ہے اس کو چھوڑ دو، اگر تم مومن ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سودخور قابل گردن زنی ہیں اور قرض کے مسائل ٭٭…
ان آیات میں اللہ تعالیٰ ایماندار بندوں کو تقوے کا حکم دے رہا ہے اور ایسے کاموں سے روک رہا ہے جن سے وہ ناراض ہو اور لوگ اس کی قربت سے محروم ہو جائیں تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا لحاظ کرو اور اپنے تمام معاملات میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور تمہارا سود جن مسل
سودخور قابل گردن زنی ہیں اور قرض کے مسائل ٭٭…
ان آیات میں اللہ تعالیٰ ایماندار بندوں کو تقوے کا حکم دے رہا ہے اور ایسے کاموں سے روک رہا ہے جن سے وہ نارا