اِنَّ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَوُا
الزَّكٰوةَ
لَهُمْ
اَجْرُهُمْ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ ۚ
وَلَا
خَوْفٌ
عَلَیْهِمْ
وَلَا
هُمْ
یَحْزَنُوْنَ
۟
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کيے اور نماز کی پابندی کی اور زکوٰۃ ادا کی، ان کے ليے ان کا اجر ہے ان کے رب کے پاس ان کے ليے نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وہ غم گین ہوں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سود کا کاروبار برکت سے محروم ہوتا ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ سود کو برباد کرتا ہے یعنی یا تو اسے بالکل غارت کر دیتا ہے یا سودی کاروبار سے خیر و برکت ہٹا دیتا ہے علاوہ ازیں دنیا میں بھی وہ تباہی کا باعث بنتا ہے اور آخرت میں عذاب کا سبب، جیسے ہے «قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَو
سود کا کاروبار برکت سے محروم ہوتا ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ سود کو برباد کرتا ہے یعنی یا تو اسے بالکل غارت کر دیتا ہے یا سودی کاروبار سے خیر و