سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

002البقرة 2:271 ان تبدوا الصدقات فنعما هي وان تخفوها وتوتوها الفقراء فهو خير لكم ويكفر عنكم من سيياتكم والله بما تعملون خبير ٢٧١

2:271
اِنْ
تُبْدُوا
الصَّدَقٰتِ
فَنِعِمَّا
هِیَ ۚ
وَاِنْ
تُخْفُوْهَا
وَتُؤْتُوْهَا
الْفُقَرَآءَ
فَهُوَ
خَیْرٌ
لَّكُمْ ؕ
وَیُكَفِّرُ
عَنْكُمْ
مِّنْ
سَیِّاٰتِكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
خَبِیْرٌ
۟
اگر تم اپنے صدقات ظاہر کرکے دو تب بھی اچھا ہے اور اگر تم انھیں چھپاکر محتاجوں کو دو تو یہ تمھارے ليے زیادہ بہتر ہے اور اللہ تمھارے گناہوں کو دور کردے گا اور اللہ تمھارے کاموں سے واقف ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

نیک اور بد لوگ ظاہر اور درپردہ حقیقت ٭٭

اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ہر ایک خرچ اور نذر کو اور ہر بھلے عمل کو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے وہ اپنے نیک بندوں کو جو اس کا حکم بجا لاتے ہیں اس سے ثواب کی امید رکھتے ہیں، اس کے وعدوں کو سچا جانتے ہیں، اس کے فرمان پر ایمان رکھتے ہیں، بہترین بدلہ عطا فرمائے گا اور

…
نیک اور بد لوگ ظاہر اور درپردہ حقیقت ٭٭

اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ہر ایک خرچ اور نذر کو اور ہر بھلے عمل کو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے وہ اپنے نیک بندوں

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 2, صفحہ 46, جوز 3

270. اور تم جو خرچ کرتے ہو یا جو نذر مانتے ہو اس کو اللہ جانتا ہے اور ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں 271. اگر تم اپنے صدقات ظاہر کرکے دو تب بھی اچھا ہے اور اگر تم انھیں چھپاکر محتاجوں کو دو تو یہ تمھارے ليے زیادہ بہتر ہے اور اللہ تمھارے گناہوں کو دور کردے گا اور اللہ تمھارے کاموں سے واقف ہے 272. ان کو ہدایت پر لانا تمھارا ذمہ نہیں بلکہ اللہ جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور جو مال تم خرچ کرو گے اپنے ہی ليے کرو گے اور تم نہ خرچ کرو مگر اللہ کی رضا چاہنے کے ليےاور تم جو مال خرچ کرو گے، وہ تم کو پورا كر دیا جائے گا اور تمھارے ليے اس میں کمی نہ کی جائے گی 273. صدقات ان حاجت مندوں کے ليے ہیں جو اللہ کی راہ میں گھر گئے ہوں ، زمین میں دوڑ دھوپ نہیں کرسکتے ناواقف آدمی ان کو غنی خیال کرتا ہے، ان کے نہ مانگنے کی وجہ سے تم ان کو ان کی صورت سے پہچان سکتے ہو وہ لوگوں سے لپٹ کر نہیں مانگتے اور جو مال تم خرچ کرو گے وہ اللہ کو معلوم ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔