البقرة 2:268 الشيطان يعدكم الفقر ويامركم بالفحشاء والله يعدكم مغفرة منه وفضلا والله واسع عليم ٢٦٨
اَلشَّیْطٰنُ
یَعِدُكُمُ
الْفَقْرَ
وَیَاْمُرُكُمْ
بِالْفَحْشَآءِ ۚ
وَاللّٰهُ
یَعِدُكُمْ
مَّغْفِرَةً
مِّنْهُ
وَفَضْلًا ؕ
وَاللّٰهُ
وَاسِعٌ
عَلِیْمٌ
۟ۖۙ
شیطان تم کو محتاجی سے ڈراتا ہے اوربری بات کی تلقین کرتا ہے اور اللہ وعدہ دیتا ہے اپنی بخشش کا اور فضل کا اور اللہ وسعت والا ہے، جاننے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خراب اور حرام مال کی خیرات مسترد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو صدقہ کرنے کا حکم دیتا ہے کہ مال تجارت جو اللہ جل شانہ نے تمہیں دیا ہے سونا چاندی اور پھل اناج وغیرہ جو اس نے تمہیں زمین سے نکال کر دئیے ہیں، اس میں سے بہترین مرغوب طبع اور پسند خاطر عمدہ عمدہ چیزیں اللہ کی راہ میں دو۔ ردی، واہیات، سڑی
خراب اور حرام مال کی خیرات مسترد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو صدقہ کرنے کا حکم دیتا ہے کہ مال تجارت جو اللہ جل شانہ نے تمہیں دیا ہے سونا چاندی اور