البقرة 2:262 الذين ينفقون اموالهم في سبيل الله ثم لا يتبعون ما انفقوا منا ولا اذى لهم اجرهم عند ربهم ولا خوف عليهم ولا هم يحزنون ٢٦٢
اَلَّذِیْنَ
یُنْفِقُوْنَ
اَمْوَالَهُمْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
ثُمَّ
لَا
یُتْبِعُوْنَ
مَاۤ
اَنْفَقُوْا
مَنًّا
وَّلَاۤ
اَذًی ۙ
لَّهُمْ
اَجْرُهُمْ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ ۚ
وَلَا
خَوْفٌ
عَلَیْهِمْ
وَلَا
هُمْ
یَحْزَنُوْنَ
۟
جو لوگ اپنے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں پھر خرچ کرنے کے بعد نہ احسان رکھتے ہیں اور نہ تکلیف پہنچاتے ہیں ، ان کے ليے ان کے رب کے پاس ان کا اجر ہے اور ان کے ليے نہ کوئی ڈر ہے اور نہ وہ غم گین ہوں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مخیر حضرات کی تعریف اور ہدایات ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے ان بندوں کی مدح و تعریف کرتا ہے جو خیرات و صدقات کرتے ہیں اور پھر جسے دیتے ہیں اس پر احسان نہیں جتاتے اور نہ اپنی زبان سے یا اپنے کسی فعل سے اس شخص کو کوئی نقصان پہنچاتے ہیں، ان سے ایسے جزائے خیر کا وعدہ فرماتا ہے کہ ان کا اجر و ثواب رب دو عا
مخیر حضرات کی تعریف اور ہدایات ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے ان بندوں کی مدح و تعریف کرتا ہے جو خیرات و صدقات کرتے ہیں اور پھر جسے دیتے ہیں اس پر احسان ن