البقرة 2:251 فهزموهم باذن الله وقتل داوود جالوت واتاه الله الملك والحكمة وعلمه مما يشاء ولولا دفع الله الناس بعضهم ببعض لفسدت الارض ولاكن الله ذو فضل على العالمين ٢٥١
صفحہ 41 · پارہ 2
فَهَزَمُوْهُمْ
بِاِذْنِ
اللّٰهِ ۙ۫
وَقَتَلَ
دَاوٗدُ
جَالُوْتَ
وَاٰتٰىهُ
اللّٰهُ
الْمُلْكَ
وَالْحِكْمَةَ
وَعَلَّمَهٗ
مِمَّا
یَشَآءُ ؕ
وَلَوْلَا
دَفْعُ
اللّٰهِ
النَّاسَ
بَعْضَهُمْ
بِبَعْضٍ ۙ
لَّفَسَدَتِ
الْاَرْضُ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
ذُوْ
فَضْلٍ
عَلَی
الْعٰلَمِیْنَ
۟
پھر انھوں نے اللہ کے حکم سے ان کو شکست دی اور داؤد نے جالوت کو قتل کردیا اور اللہ نے داؤد کو بادشاہت اور دانائی عطا کی اور جن چیزوں کا چاہا علم بخشا، اور اگر اللہ بعض لوگوں کو بعض لوگوں سے دفع نہ کرتا رہے تو زمین فساد سے بھرجائےمگر اللہ دنیا والوں پر بڑا فضل فرمانے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جالوت مارا گیا ٭٭…
یعنی جس وقت مسلمانوں کی اس مختصر جماعت نے کفار کے ٹڈی دل لشکر دیکھے تو جناب باری میں گڑگڑا کر دعائیں کرنی شروع کیں کہ اے اللہ ہمیں صبر و ثبات کا پہاڑ بنا دے۔ لڑائی کے وقت ہمارے قدم جما دے، منہ موڑنے اور بھاگنے سے ہمیں بچا لے اور ان دشمنوں پر ہمیں غالب کر، چنانچہ ان کی عاجزانہ اور مخ
جالوت مارا گیا ٭٭…
یعنی جس وقت مسلمانوں کی اس مختصر جماعت نے کفار کے ٹڈی دل لشکر دیکھے تو جناب باری میں گڑگڑا کر دعائیں کرنی شروع کیں کہ اے اللہ ہمیں صب