البقرة 2:250 ولما برزوا لجالوت وجنوده قالوا ربنا افرغ علينا صبرا وثبت اقدامنا وانصرنا على القوم الكافرين ٢٥٠
صفحہ 41 · پارہ 2
وَلَمَّا
بَرَزُوْا
لِجَالُوْتَ
وَجُنُوْدِهٖ
قَالُوْا
رَبَّنَاۤ
اَفْرِغْ
عَلَیْنَا
صَبْرًا
وَّثَبِّتْ
اَقْدَامَنَا
وَانْصُرْنَا
عَلَی
الْقَوْمِ
الْكٰفِرِیْنَ
۟ؕ
اور جب جالوت اور اس کی فوجوں سے ان کا سامنا ہوا تو انھوں نے کہا اے ہمارے رب، ہمارے اوپر صبر ڈال دے اور ہمارے قدموں کو جمادے اور ان منکروں کے مقابلہ میں ہماری مدد کر
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جالوت مارا گیا ٭٭…
یعنی جس وقت مسلمانوں کی اس مختصر جماعت نے کفار کے ٹڈی دل لشکر دیکھے تو جناب باری میں گڑگڑا کر دعائیں کرنی شروع کیں کہ اے اللہ ہمیں صبر و ثبات کا پہاڑ بنا دے۔ لڑائی کے وقت ہمارے قدم جما دے، منہ موڑنے اور بھاگنے سے ہمیں بچا لے اور ان دشمنوں پر ہمیں غالب کر، چنانچہ ان کی عاجزانہ اور مخ
جالوت مارا گیا ٭٭…
یعنی جس وقت مسلمانوں کی اس مختصر جماعت نے کفار کے ٹڈی دل لشکر دیکھے تو جناب باری میں گڑگڑا کر دعائیں کرنی شروع کیں کہ اے اللہ ہمیں صب