البقرة 2:221 ولا تنكحوا المشركات حتى يومن ولامة مومنة خير من مشركة ولو اعجبتكم ولا تنكحوا المشركين حتى يومنوا ولعبد مومن خير من مشرك ولو اعجبكم اولايك يدعون الى النار والله يدعو الى الجنة والمغفرة باذنه ويبين اياته للناس لعلهم يتذكرون ٢٢١
صفحہ 35 · پارہ 2
وَلَا
تَنْكِحُوا
الْمُشْرِكٰتِ
حَتّٰی
یُؤْمِنَّ ؕ
وَلَاَمَةٌ
مُّؤْمِنَةٌ
خَیْرٌ
مِّنْ
مُّشْرِكَةٍ
وَّلَوْ
اَعْجَبَتْكُمْ ۚ
وَلَا
تُنْكِحُوا
الْمُشْرِكِیْنَ
حَتّٰی
یُؤْمِنُوْا ؕ
وَلَعَبْدٌ
مُّؤْمِنٌ
خَیْرٌ
مِّنْ
مُّشْرِكٍ
وَّلَوْ
اَعْجَبَكُمْ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
یَدْعُوْنَ
اِلَی
النَّارِ ۖۚ
وَاللّٰهُ
یَدْعُوْۤا
اِلَی
الْجَنَّةِ
وَالْمَغْفِرَةِ
بِاِذْنِهٖ ۚ
وَیُبَیِّنُ
اٰیٰتِهٖ
لِلنَّاسِ
لَعَلَّهُمْ
یَتَذَكَّرُوْنَ
۟۠
اور مشرک عورتوں سے نکاح نہ کرو جب تک وہ ایمان نہ لائیں ،اور مومن کنیز بہتر ہے ایک مشرک عورت سے، اگرچہ وہ تم کو اچھی معلوم ہو اور اپنی عورتوں کو مشرک مردوں کے نکاح میں نہ دو جب تک وہ ایمان نہ لائیں ، مومن غلام بہتر ہے ایک آزاد مشرک سے، اگرچہ وہ تم کواچھا معلوم ہو یہ لوگ آگ کی طرف بلاتے ہیں اور اللہ جنت کی طرف اور اپنی بخشش کی طرف بلاتا ہےاپنے حكم سے وہ اپنے احکام لوگوں کے ليے کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پاک دامن عورتیں ٭٭…
بت پرست مشرکہ عورتوں سے نکاح کی حرمت بیان ہو رہی ہے، گو آیت کا عموم تو ہر ایک مشرکہ عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت پر ہی دلالت کرتا ہے لیکن دوسری جگہ فرمان ہے آیت «وَالْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اِذَآ اٰتَيْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ مُحْصِنِيْنَ غ
پاک دامن عورتیں ٭٭…
بت پرست مشرکہ عورتوں سے نکاح کی حرمت بیان ہو رہی ہے، گو آیت کا عموم تو ہر ایک مشرکہ عورت سے نکاح کرنے کی ممانعت پر ہی دلالت کرتا ہے