زُیِّنَ
لِلَّذِیْنَ
كَفَرُوا
الْحَیٰوةُ
الدُّنْیَا
وَیَسْخَرُوْنَ
مِنَ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا ۘ
وَالَّذِیْنَ
اتَّقَوْا
فَوْقَهُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
وَاللّٰهُ
یَرْزُقُ
مَنْ
یَّشَآءُ
بِغَیْرِ
حِسَابٍ
۟
خوش نما کردی گئی ہے دنیا کی زندگی ان لوگوں کی نظر میں جو منکر ہیں اور وہ ایمان والوں پر ہنستے ہیں حالاں کہ جو پرہیز گار ہیں ، وہ قیامت کے دن ان کے مقابلہ میں اونچے ہوں گے اور اللہ جس کو چاہتا ہے، بے حساب روزی دے دیتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسان فراموش اسرائیل اور ترغیب صدقات ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ دیکھو بنی اسرائیل کو میں نے بہت سے معجزات دکھلا دئیے موسیٰ علیہ السلام کہ ہاتھوں لکڑی ان کے ہاتھ کی روشنی ان کے لیے دریا کو چیر دینا ان پر سخت گرمیوں میں ابر کا سایہ کرنا من وسلویٰ اتارنا وغیرہ وغیرہ جن سے میرا خود مختار فاعل کل ہو
احسان فراموش اسرائیل اور ترغیب صدقات ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ دیکھو بنی اسرائیل کو میں نے بہت سے معجزات دکھلا دئیے موسیٰ علیہ السلام کہ ہاتھوں