سَلْ
بَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
كَمْ
اٰتَیْنٰهُمْ
مِّنْ
اٰیَةٍۭ
بَیِّنَةٍ ؕ
وَمَنْ
یُّبَدِّلْ
نِعْمَةَ
اللّٰهِ
مِنْ
بَعْدِ
مَا
جَآءَتْهُ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
شَدِیْدُ
الْعِقَابِ
۟
بنی اسرائیل سے پوچھو، ہم نے ان کو کتنی کھلی کھلی نشانیاں دیں اور جو شخص اللہ کی نعمت کو بدل ڈالے جب کہ وہ اس کے پاس آچکی ہو تو اللہ یقینا سخت سزا دینے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسان فراموش اسرائیل اور ترغیب صدقات ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ دیکھو بنی اسرائیل کو میں نے بہت سے معجزات دکھلا دئیے موسیٰ علیہ السلام کہ ہاتھوں لکڑی ان کے ہاتھ کی روشنی ان کے لیے دریا کو چیر دینا ان پر سخت گرمیوں میں ابر کا سایہ کرنا من وسلویٰ اتارنا وغیرہ وغیرہ جن سے میرا خود مختار فاعل کل ہو
احسان فراموش اسرائیل اور ترغیب صدقات ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ دیکھو بنی اسرائیل کو میں نے بہت سے معجزات دکھلا دئیے موسیٰ علیہ السلام کہ ہاتھوں