البقرة 2:207 ومن الناس من يشري نفسه ابتغاء مرضات الله والله رءوف بالعباد ٢٠٧
وَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ
یَّشْرِیْ
نَفْسَهُ
ابْتِغَآءَ
مَرْضَاتِ
اللّٰهِ ؕ
وَاللّٰهُ
رَءُوْفٌۢ
بِالْعِبَادِ
۟
اور لوگوں میں کوئی ہے کہ اللہ کی خوشی کی تلاش میں اپنی جان کو بیچ دیتا ہے اور اللہ اپنے بندوں پر نہایت مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
منافقوں کا مزید تعارف ٭٭…
غرض یہ کہ ان منافقوں کا قصد زمین میں فساد پھیلانا کھیتی باڑی، زمین کی پیداوار اور حیوانوں کی نسل کو برباد کرنا ہی ہوتا ہے۔ یہ بھی معنی مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہیں کہ ان لوگوں کے نفاق اور ان کی بدکرداریوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ بارش کو روک لیتا ہے جس سے کھیتیوں کو اور جانوروں ک
منافقوں کا مزید تعارف ٭٭…
غرض یہ کہ ان منافقوں کا قصد زمین میں فساد پھیلانا کھیتی باڑی، زمین کی پیداوار اور حیوانوں کی نسل کو برباد کرنا ہی ہوتا ہے۔ یہ