وَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ
یُّعْجِبُكَ
قَوْلُهٗ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا
وَیُشْهِدُ
اللّٰهَ
عَلٰی
مَا
فِیْ
قَلْبِهٖ ۙ
وَهُوَ
اَلَدُّ
الْخِصَامِ
۟
اور لوگوں میں سے کوئی ہے کہ اس کی بات دنیا کی زندگی میں تم کو خوش كن لگتی ہے اور وہ اپنے دل کی بات پر اللہ کو گواہ بناتا ہے حالاں کہ وہ سخت جھگڑالو ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دل بھیڑیوں کے اور کھال انسانوں کی ٭٭…
سدی رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ آیت اخنس بن شریق ثقفی کے بارے میں نازل ہوئی ہے یہ منافق شخص تھا ظاہر میں مسلمان تھا اور لیکن باطن میں مخالف تھا، [تفسیر ابن جریر الطبری:229/4] سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ منافقوں کے بارے میں نازل ہوئی ہے جنہوں نے سیدن
دل بھیڑیوں کے اور کھال انسانوں کی ٭٭…
سدی رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ آیت اخنس بن شریق ثقفی کے بارے میں نازل ہوئی ہے یہ منافق شخص تھا ظاہر میں مسلمان تھا