البقرة 2:195 وانفقوا في سبيل الله ولا تلقوا بايديكم الى التهلكة واحسنوا ان الله يحب المحسنين ١٩٥
وَاَنْفِقُوْا
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَلَا
تُلْقُوْا
بِاَیْدِیْكُمْ
اِلَی
التَّهْلُكَةِ ۛۖۚ
وَاَحْسِنُوْا ۛۚ
اِنَّ
اللّٰهَ
یُحِبُّ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟
اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو اور کام اچھی طرح کرو بے شک اللہ پسند کرتا ہے اچھی طرح کام کرنے والوں کو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حق جہاد کیا ہے؟ ٭٭…
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ آیت اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ [صحیح بخاری:4516] اور بزرگوں نے بھی اس آیت کی تفسیر میں یہی بیان فرمایا ہے، ابوعمران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مہاجرین میں سے ایک نے قسطنطنیہ کی جنگ میں کفار کے لشکر پر دلیرانہ حملہ
حق جہاد کیا ہے؟ ٭٭…
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ آیت اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ [صحیح بخاری:4516] اور بزرگوں ن