اَیَّامًا
مَّعْدُوْدٰتٍ ؕ
فَمَنْ
كَانَ
مِنْكُمْ
مَّرِیْضًا
اَوْ
عَلٰی
سَفَرٍ
فَعِدَّةٌ
مِّنْ
اَیَّامٍ
اُخَرَ ؕ
وَعَلَی
الَّذِیْنَ
یُطِیْقُوْنَهٗ
فِدْیَةٌ
طَعَامُ
مِسْكِیْنٍ ؕ
فَمَنْ
تَطَوَّعَ
خَیْرًا
فَهُوَ
خَیْرٌ
لَّهٗ ؕ
وَاَنْ
تَصُوْمُوْا
خَیْرٌ
لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
۟
گنتی کے چند دن پھر جو کوئی تم میں بیمار ہو یا سفر میں ہو تو وہ دوسرے دنوں میں تعداد پوری کرلے اور جو اس کو بہ مشقت برداشت کرسکیں ، تو ایک روزہ کا بدلہ ایک مسکین کا کھانا ہے جو کوئی مزید نیکی کرے تو وہ اس کے ليے بہتر ہے اور تم روزہ رکھو تو یہ تمھارے ليے زیادہ بہتر ہے، اگر تم جانو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
روداد روزہ اور صلوۃ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس امت کے ایمان داروں کو مخاطب کر کے انہیں حکم دے رہا ہے کہ روزے رکھو روزے کے معنی اللہ تعالیٰ کے فرمان کی بجا آوری کی خالص نیت کے ساتھ کھانے پینے اور جماع سے رک جانے کے ہیں اس سے فائدہ یہ ہے کہ نفس انسان پاک صاف اور طیب و طاہر ہو جاتا ہے ردی اخلاط اور بے ہودہ اخلاق
روداد روزہ اور صلوۃ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اس امت کے ایمان داروں کو مخاطب کر کے انہیں حکم دے رہا ہے کہ روزے رکھو روزے کے معنی اللہ تعالیٰ کے فرمان کی بجا آوری