ذٰلِكَ
بِاَنَّ
اللّٰهَ
نَزَّلَ
الْكِتٰبَ
بِالْحَقِّ ؕ
وَاِنَّ
الَّذِیْنَ
اخْتَلَفُوْا
فِی
الْكِتٰبِ
لَفِیْ
شِقَاقٍ
بَعِیْدٍ
۟۠
یہ اس ليے کہ اللہ نے اپنی کتاب کو ٹھیک ٹھیک اتارا، مگر جن لوگوں نے کتاب میں کئی راہیں نکال لیں ، وہ ضد میں دور جا پڑے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین لوگ ٭٭…
صفحہ نمبر624
علاوہ ازیں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ عادت نے لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق پر آمادہ کر دیا اور ان کی وہ جماعت جس کے ہاتھ سے نکل جانے کے ڈر نے انہیں کلام اللہ چھپانے پر آمادہ کیا تھا بلآخر ہاتھ سے جاتی رہیں ا
بدترین لوگ ٭٭…
صفحہ نمبر624
علاوہ ازیں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ عادت نے لوگوں کو آپ صلی اللہ عل