البقرة 2:170 واذا قيل لهم اتبعوا ما انزل الله قالوا بل نتبع ما الفينا عليه اباءنا اولو كان اباوهم لا يعقلون شييا ولا يهتدون ١٧٠
وَاِذَا
قِیْلَ
لَهُمُ
اتَّبِعُوْا
مَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
قَالُوْا
بَلْ
نَتَّبِعُ
مَاۤ
اَلْفَیْنَا
عَلَیْهِ
اٰبَآءَنَا ؕ
اَوَلَوْ
كَانَ
اٰبَآؤُهُمْ
لَا
یَعْقِلُوْنَ
شَیْـًٔا
وَّلَا
یَهْتَدُوْنَ
۟
اورجب ان سے کہا جاتا ہے کہ اس پر چلو جو اللہ نے اتارا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم اس پر چلیں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے کیا اس صورت میں بھی کہ ان کے باپ دادا نہ عقل رکھتے ہوں اور نہ سیدھی راہ جانتے ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گمراہی اور جہالت کیا ہے؟ ٭٭…
یعنی ان کافروں اور مشرکوں سے جب کہا جاتا ہے کہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کی پیروی کرو اور اپنی ضلالت وجہالت کو چھوڑ دو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو اپنے بڑوں کی راہ لگے ہوئے ہیں جن چیزوں کی وہ پوجا پاٹ کرتے تھے ہم بھی کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے جس کے جواب میں قرآن کہتا ہے کہ
گمراہی اور جہالت کیا ہے؟ ٭٭…
یعنی ان کافروں اور مشرکوں سے جب کہا جاتا ہے کہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کی پیروی کرو اور اپنی ضلالت وجہالت کو چھوڑ دو تو