مَثَلُهُمْ
كَمَثَلِ
الَّذِی
اسْتَوْقَدَ
نَارًا ۚ
فَلَمَّاۤ
اَضَآءَتْ
مَا
حَوْلَهٗ
ذَهَبَ
اللّٰهُ
بِنُوْرِهِمْ
وَتَرَكَهُمْ
فِیْ
ظُلُمٰتٍ
لَّا
یُبْصِرُوْنَ
۟
ان کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے آگ جلائی جب آگ نے اس کے ارد گرد کو روشن کردیا تو اللہ نے ان کی آنکھ کی روشنی چھین لی اور ان کو اندھیرے میں چھوڑ دیا کہ ان کو کچھ نظر نہیں آتا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
شک، کفر اور نفاق کیا ہے؟ ٭٭…
مثال کو عربی میں «مثیل» بھی کہتے ہیں اس کی جمع «امثال» آتی ہے۔ جیسے قرآن میں ہے: «وَتِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ وَمَا يَعْقِلُهَآ اِلَّا الْعٰلِمُوْنَ» [29-العنكبوت:43] یعنی ” یہ مثالیں ہم لوگوں کے لیے بیان کرتے ہیں جنہیں صرف عالم ہی سمجھتے ہیں “۔ ا
شک، کفر اور نفاق کیا ہے؟ ٭٭…
مثال کو عربی میں «مثیل» بھی کہتے ہیں اس کی جمع «امثال» آتی ہے۔ جیسے قرآن میں ہے: «وَتِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِ