خٰلِدِیْنَ
فِیْهَا ۚ
لَا
یُخَفَّفُ
عَنْهُمُ
الْعَذَابُ
وَلَا
هُمْ
یُنْظَرُوْنَ
۟
اسی حال میں وہ ہمیشہ رہیں گے ان پر سے عذاب ہلکا نہ کیا جائے گا اور نہ ان کو ڈھیل دی جائے گی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
حق بات کا چھپانا جرم عظیم ہے ٭٭…
اس میں زبردست دھمکی ہے ان لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کی باتیں یعنی شرعی مسائل چھپا لیا کرتے ہیں، اہل کتاب نے نعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چھپا لیا تھا جس پر ارشاد ہوتا ہے کہ حق کے چھپانے والے ملعون لوگ ہیں۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:170/1] جس طرح اس عالم کے لیے جو لو
حق بات کا چھپانا جرم عظیم ہے ٭٭…
اس میں زبردست دھمکی ہے ان لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کی باتیں یعنی شرعی مسائل چھپا لیا کرتے ہیں، اہل کتاب نے نعت نبی کریم