اُولٰٓىِٕكَ
عَلَیْهِمْ
صَلَوٰتٌ
مِّنْ
رَّبِّهِمْ
وَرَحْمَةٌ ۫
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُهْتَدُوْنَ
۟
یہی لوگ ہیں جن کے اوپر ان کے رب کی شاباشیاں ہیں اور رحمت ہے اور یہی لوگ ہیں جو راہ پرہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
وفائے عہد کے لیے آزمائش لازم ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کر لیا کرتا ہے کبھی ترقی اور بھلائی کے ذریعہ اور کبھی تنزل اور برائی سے، جیسے فرماتا ہے آیت «وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِيْنَ مِنْكُمْ وَالصّٰبِرِيْنَ وَنَبْلُوَا۟ اَخْبَارَكُمْ» [ 47۔ محمد:
وفائے عہد کے لیے آزمائش لازم ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کر لیا کرتا ہے کبھی ترقی اور بھلائی کے ذریعہ اور کبھی تنزل اور