البقرة 2:156 الذين اذا اصابتهم مصيبة قالوا انا لله وانا اليه راجعون ١٥٦
الَّذِیْنَ
اِذَاۤ
اَصَابَتْهُمْ
مُّصِیْبَةٌ ۙ
قَالُوْۤا
اِنَّا
لِلّٰهِ
وَاِنَّاۤ
اِلَیْهِ
رٰجِعُوْنَ
۟ؕ
جن کا حال یہ ہے کہ جب ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں ہم اللہ کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وفائے عہد کے لیے آزمائش لازم ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کر لیا کرتا ہے کبھی ترقی اور بھلائی کے ذریعہ اور کبھی تنزل اور برائی سے، جیسے فرماتا ہے آیت «وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِيْنَ مِنْكُمْ وَالصّٰبِرِيْنَ وَنَبْلُوَا۟ اَخْبَارَكُمْ» [ 47۔ محمد:
وفائے عہد کے لیے آزمائش لازم ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کر لیا کرتا ہے کبھی ترقی اور بھلائی کے ذریعہ اور کبھی تنزل اور