البقرة 2:155 ولنبلونكم بشيء من الخوف والجوع ونقص من الاموال والانفس والثمرات وبشر الصابرين ١٥٥
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ
بِشَیْءٍ
مِّنَ
الْخَوْفِ
وَالْجُوْعِ
وَنَقْصٍ
مِّنَ
الْاَمْوَالِ
وَالْاَنْفُسِ
وَالثَّمَرٰتِ ؕ
وَبَشِّرِ
الصّٰبِرِیْنَ
۟ۙ
اور ہم ضرور تم کو آزمائیں گے کچھ ڈر اور بھوک سے اور مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے اور ثابت قدم رہنے والوں کو خوش خبری دے دو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وفائے عہد کے لیے آزمائش لازم ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کر لیا کرتا ہے کبھی ترقی اور بھلائی کے ذریعہ اور کبھی تنزل اور برائی سے، جیسے فرماتا ہے آیت «وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِيْنَ مِنْكُمْ وَالصّٰبِرِيْنَ وَنَبْلُوَا۟ اَخْبَارَكُمْ» [ 47۔ محمد:
وفائے عہد کے لیے آزمائش لازم ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کر لیا کرتا ہے کبھی ترقی اور بھلائی کے ذریعہ اور کبھی تنزل اور