كَمَاۤ
اَرْسَلْنَا
فِیْكُمْ
رَسُوْلًا
مِّنْكُمْ
یَتْلُوْا
عَلَیْكُمْ
اٰیٰتِنَا
وَیُزَكِّیْكُمْ
وَیُعَلِّمُكُمُ
الْكِتٰبَ
وَالْحِكْمَةَ
وَیُعَلِّمُكُمْ
مَّا
لَمْ
تَكُوْنُوْا
تَعْلَمُوْنَ
۟ؕۛ
جس طرح ہم نے تمھارے درمیان ایک رسول تم ہی میں سے بھیجا جو تم کو ہماری آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور تم کو پاک کرتا ہے اور تم کو کتاب کی اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے اور تم کو وہ چیزیں سکھا رہا ہے جن کو تم نہیں جانتے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی یاد شکر ہے اور بھول کفر ہے! ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ اپنی بہت بڑی نعمت کا ذکر فرما رہا ہے کہ اس نے ہم میں ہماری جنس کا ایک نبی صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث فرمایا، جو اللہ تعالیٰ کی روشن اور نورانی کتب کی آیتیں ہمارے سامنے تلاوت فرماتا ہے اور رذیل عادتوں اور نفس کی شرارتوں اور جاہلیت کے کاموں سے ہمی
اللہ کی یاد شکر ہے اور بھول کفر ہے! ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ اپنی بہت بڑی نعمت کا ذکر فرما رہا ہے کہ اس نے ہم میں ہماری جنس کا ایک نبی صلی اللہ علیہ وسلم