وَلِكُلٍّ
وِّجْهَةٌ
هُوَ
مُوَلِّیْهَا
فَاسْتَبِقُوْا
الْخَیْرٰتِ ؔؕ
اَیْنَ
مَا
تَكُوْنُوْا
یَاْتِ
بِكُمُ
اللّٰهُ
جَمِیْعًا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
ہر ایک کے لیے ایک رخ ہے، جدھر وہ منہ کرتا ہے پس تم بھلائیوں کی طرف دوڑو تم جہاں کہیں ہوگے، اللہ تم سب کو لے آئے گا بے شک اللہ سب کچھ کرسکتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سچا قبلہ ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مطلب یہ ہے کہ ہر مذہب والوں کا ایک قبلہ ہے لیکن سچا قبلہ وہ ہے جس پر مسلمان ہیں۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:193/3] ابوالعالیہ کا قول ہے کہ یہود کا بھی قبلہ ہے نصرانیوں کا بھی قبلہ ہے اور تمہارا بھی قبلہ ہے لیکن ہدایت والا قبلہ وہی ہے جس پر اے مسلمانو
سچا قبلہ ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مطلب یہ ہے کہ ہر مذہب والوں کا ایک قبلہ ہے لیکن سچا قبلہ وہ ہے جس پر مسلمان ہیں۔ [تفسیر ابن جریر ال