وَلَىِٕنْ
اَتَیْتَ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
بِكُلِّ
اٰیَةٍ
مَّا
تَبِعُوْا
قِبْلَتَكَ ۚ
وَمَاۤ
اَنْتَ
بِتَابِعٍ
قِبْلَتَهُمْ ۚ
وَمَا
بَعْضُهُمْ
بِتَابِعٍ
قِبْلَةَ
بَعْضٍ ؕ
وَلَىِٕنِ
اتَّبَعْتَ
اَهْوَآءَهُمْ
مِّنْ
بَعْدِ
مَا
جَآءَكَ
مِنَ
الْعِلْمِ ۙ
اِنَّكَ
اِذًا
لَّمِنَ
الظّٰلِمِیْنَ
۟ۘ
اور اگر تم ان اہل کتاب کے سامنے تمام دلیلیں پیش کردو تب بھی وہ تمھارے قبلہ کو نہ مانیں گے اور نہ تم ان کے قبلہ کی پیروی کرسکتے ہو اور نہ وہ خود ایک دوسرے کے قبلہ کو مانتے ہیں اور اس علم کے بعد جو تمھارے پاس آچکا ہے،اگر تم ان کی خواہشوں کی پیروی کرو گے تو یقیناًتم ظالموں میں ہوجاؤ گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفر و عناد زدہ یہودی ٭٭…
یہودیوں کے کفر و عناد اور مخالفت و سرکشی کا بیان ہو رہا ہے کہ باوجودیکہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کا انہیں علم ہے لیکن پھر بھی یہ حالت ہے کہ ہر قسم کی دلیلیں پیش ہو چکنے کے بعد بھی حق کی پیروی نہیں کرتے جیسے اور جگہ ہے آیت «إِنَّ الَّذِينَ حَقَّتْ عَلَيْهِمْ كَلِمَتُ ر
کفر و عناد زدہ یہودی ٭٭…
یہودیوں کے کفر و عناد اور مخالفت و سرکشی کا بیان ہو رہا ہے کہ باوجودیکہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کا انہیں علم ہے لیکن پ