فَاِنْ
اٰمَنُوْا
بِمِثْلِ
مَاۤ
اٰمَنْتُمْ
بِهٖ
فَقَدِ
اهْتَدَوْا ۚ
وَاِنْ
تَوَلَّوْا
فَاِنَّمَا
هُمْ
فِیْ
شِقَاقٍ ۚ
فَسَیَكْفِیْكَهُمُ
اللّٰهُ ۚ
وَهُوَ
السَّمِیْعُ
الْعَلِیْمُ
۟ؕ
پھر اگر وہ ایمان لائیں جس طرح تم ایمان لائے ہو تو بے شک وہ راہ پاگئے اور اگر وہ پھر جائیں تو اب وہ ضد پر ہیں پس تمھاری طرف سے اللہ ان کے ليے کافی ہے اوروہ سننے والا، جاننے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شرط نجات ٭٭…
یعنی اپنے ایماندار صحابیو! اگر یہ کفار بھی تم جیسا ایمان لائیں یعنی تمام کتابوں اور رسولوں کو مان لیں تو حق و رشد ہدایت ونجات پائیں گے اور اگر باوجود قیام حجت کے باز رہیں تو یقیناً حق کے خلاف ہیں۔ اللہ تعالیٰ تجھے ان پر غالب کر کے تمہارے لیے کافی ہو گا، وہ سننے جاننے والا ہے۔ نافع بن نعیم
شرط نجات ٭٭…
یعنی اپنے ایماندار صحابیو! اگر یہ کفار بھی تم جیسا ایمان لائیں یعنی تمام کتابوں اور رسولوں کو مان لیں تو حق و رشد ہدایت ونجات پائیں گے اور