وَقَالُوْا
كُوْنُوْا
هُوْدًا
اَوْ
نَصٰرٰی
تَهْتَدُوْا ؕ
قُلْ
بَلْ
مِلَّةَ
اِبْرٰهٖمَ
حَنِیْفًا ؕ
وَمَا
كَانَ
مِنَ
الْمُشْرِكِیْنَ
۟
اور وہ کہتے ہیں کہ یہودی یا نصرانی بن جاؤ تو ہدایت پاؤ گے کہو کہ نہیں ، بلکہ ہم تو پیروی کرتے ہیں ابراہیم کے دین کی جو اللہ کی طرف یکسو تھا اور وہ شرک کرنے والوں میں نہ تھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ملتِ ابراھیمی اللہ کے راستے پر ہیں ٭٭…
عبداللہ بن صوریا اعور نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا تھا کہ ہدایت پر ہم ہیں تم ہماری مانو تو تمہیں بھی ہدایت ملے گی۔ نصرانیوں نے بھی یہی کہا تھا۔ اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:396/1] کہ ہم تو ابراہیم حنیف علیہ السلام کے متبع ہیں جو استق
ملتِ ابراھیمی اللہ کے راستے پر ہیں ٭٭…
عبداللہ بن صوریا اعور نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا تھا کہ ہدایت پر ہم ہیں تم ہماری مانو تو تمہیں بھی