بَدِیْعُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
وَاِذَا
قَضٰۤی
اَمْرًا
فَاِنَّمَا
یَقُوْلُ
لَهٗ
كُنْ
فَیَكُوْنُ
۟
وہ آسمانوں اورزمین کو وجود میں لانے والا ہے وہ جب کسی کام کا کرنا ٹھہرالیتا ہے تو بس اس کے ليے فرمادیتا ہے کہ ہوجا، تو وہ ہوجاتا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ ہی مقتدر اعلیٰ ہے کے دلائل ٭٭…
یہ اور اس کے ساتھ کی آیت نصرانیوں کے رد میں ہے اور اس طرح ان جیسے یہود و مشرکین کی تردید میں ہے جو اللہ کی اولاد بتاتے تھے ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین و آسمان وغیرہ تمام چیزوں کا تو اللہ مالک ہے ان کا پیدا کرنے والا انہیں روزیاں دینے والا ان کے اندازے مقرر کرنے والا ا
اللہ ہی مقتدر اعلیٰ ہے کے دلائل ٭٭…
یہ اور اس کے ساتھ کی آیت نصرانیوں کے رد میں ہے اور اس طرح ان جیسے یہود و مشرکین کی تردید میں ہے جو اللہ کی اولاد بتا