اَفَاَمِنُوْا
مَكْرَ
اللّٰهِ ۚ
فَلَا
یَاْمَنُ
مَكْرَ
اللّٰهِ
اِلَّا
الْقَوْمُ
الْخٰسِرُوْنَ
۟۠
کیا یہ لوگ اللہ کی تدبیروں سے بے خوف ہوگئے ہیں پس اللہ کی تدبیروں سے وہی لوگ بے خوف ہوتے ہیں جو تباہ ہونے والے ہوں
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
گناہوں میں ڈوبے لوگ؟ ٭٭…
ارشاد ہے کہ ایک گروہ نے ہمارا مقابلہ کیا اور ہم نے انہیں تاخت و تاراج کیا۔ دوسرا گروہ ان کے قائم مقام ہوا تو کیا اس پر بھی یہ بات واضح نہیں ہوتی کہ اگر وہ بداعمالیاں کریں گے تو اپنے سے اگلوں کی طرح کھو دیئے جائیں گے؟ جیسے فرمان ہے «أَفَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْ
گناہوں میں ڈوبے لوگ؟ ٭٭…
ارشاد ہے کہ ایک گروہ نے ہمارا مقابلہ کیا اور ہم نے انہیں تاخت و تاراج کیا۔ دوسرا گروہ ان کے قائم مقام ہوا تو کیا اس پر بھی یہ ب