الأعراف 7:85 والى مدين اخاهم شعيبا قال يا قوم اعبدوا الله ما لكم من الاه غيره قد جاءتكم بينة من ربكم فاوفوا الكيل والميزان ولا تبخسوا الناس اشياءهم ولا تفسدوا في الارض بعد اصلاحها ذالكم خير لكم ان كنتم مومنين ٨٥
وَاِلٰی
مَدْیَنَ
اَخَاهُمْ
شُعَیْبًا ؕ
قَالَ
یٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا
لَكُمْ
مِّنْ
اِلٰهٍ
غَیْرُهٗ ؕ
قَدْ
جَآءَتْكُمْ
بَیِّنَةٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
فَاَوْفُوا
الْكَیْلَ
وَالْمِیْزَانَ
وَلَا
تَبْخَسُوا
النَّاسَ
اَشْیَآءَهُمْ
وَلَا
تُفْسِدُوْا
فِی
الْاَرْضِ
بَعْدَ
اِصْلَاحِهَا ؕ
ذٰلِكُمْ
خَیْرٌ
لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟ۚ
اور مدین کی طرف ہم نے ان کے بھائی شعیب کو بھیجا اس نے کہا اے میری قوم، اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا کوئی تمھارا معبود نہیں تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے دلیل پہنچ چکی ہے پس ناپ اور تول پوری کرو اور مت گھٹا کر دو لوگوں کو ان کی چیزیں اور فساد نہ ڈالو زمین میں اس کی اصلاح کے بعد یہ تمھارے حق میں بہتر ہے اگر تم مومن ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خطیب الانبیاء شعیب علیہ اسلام ٭٭…
مشہور مؤرخ امام محمد بن اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ لوگ مدین بن ابراہیم کی نسل سے ہیں۔ شعیب علیہ السلام میکیل بن یشجر کے لڑکے تھے، ان کا نام سریانی زبان میں یژون تھا۔ یہ یاد رہے کہ قبیلے کا نام بھی مدین تھا اور اس بستی کا نام بھی یہی تھا۔ یہ شہر معان سے ہوتے ہوئے ح
خطیب الانبیاء شعیب علیہ اسلام ٭٭…
مشہور مؤرخ امام محمد بن اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ لوگ مدین بن ابراہیم کی نسل سے ہیں۔ شعیب علیہ السلام میکیل بن یش