وَالْوَزْنُ
یَوْمَىِٕذِ
لْحَقُّ ۚ
فَمَنْ
ثَقُلَتْ
مَوَازِیْنُهٗ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
۟
اس دن وزن دار صرف حق ہوگا پس جن كے پلڑے بھاری ہوں گے وہی لوگ کامیاب ٹھہریں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
میزان اور اعمال کا دین ٭٭…
قیامت کے دن نیکی، بدی، انصاف و عدل کے ساتھ تولی جائے گی، اللہ تعالیٰ کسی پر ظلم نہ کرے گا۔ جیسے فرمان ہے «وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَإِن كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا وَكَفَىٰ بِنَا حَاسِبِ
میزان اور اعمال کا دین ٭٭…
قیامت کے دن نیکی، بدی، انصاف و عدل کے ساتھ تولی جائے گی، اللہ تعالیٰ کسی پر ظلم نہ کرے گا۔ جیسے فرمان ہے «وَنَضَعُ الْمَوَاز