الأعراف 7:61 قال يا قوم ليس بي ضلالة ولاكني رسول من رب العالمين ٦١
قَالَ
یٰقَوْمِ
لَیْسَ
بِیْ
ضَلٰلَةٌ
وَّلٰكِنِّیْ
رَسُوْلٌ
مِّنْ
رَّبِّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
نوح نے کہا کہ اے میری قوم، مجھ میں کوئی گمراہی نہیں ہے، بلکہ میں بھیجا ہوا ہوں سارے عالم کے پروردگار کا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پھر تذکرہ انبیاء ٭٭…
چونکہ سورت کے شروع میں سیدنا آدم علیہ السلام کا قصہ بیان ہوا تھا۔ پھر اس کے متعلقات بیان ہوئے اور اس کے متصل اور بیانات فرما کر اب پھر اور انبیاء علیہم السلام کے واقعات کے بیان کا آغاز ہوا اور پے در پے ان کے بیانات ہوئے۔ سب سے پہلے نوح علیہ السلام کا ذکر ہوا کیونکہ سیدنا آدم علیہ
پھر تذکرہ انبیاء ٭٭…
چونکہ سورت کے شروع میں سیدنا آدم علیہ السلام کا قصہ بیان ہوا تھا۔ پھر اس کے متعلقات بیان ہوئے اور اس کے متصل اور بیانات فرما کر اب