الأعراف 7:6 فلنسالن الذين ارسل اليهم ولنسالن المرسلين ٦
فَلَنَسْـَٔلَنَّ
الَّذِیْنَ
اُرْسِلَ
اِلَیْهِمْ
وَلَنَسْـَٔلَنَّ
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۙ
پس ہم کو ضرور پوچھنا ہے ان لوگوں سے جن کے پاس رسول بھیجے گئے اور ہم کو ضرور پوچھنا ہے رسولوں سے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سابقہ باغیوں کی بستیوں کے کھنڈرات باعث عبرت ہیں ٭٭…
ان لوگوں کو جو ہمارے رسولوں کی مخالفت کرتے تھے، انہیں جھٹلاتے تھے، تم سے پہلے ہم ہلاک کر چکے ہیں۔ دنیا اور آخرت کی ذلت ان پر برس پڑی۔ جیسے فرمان ہے: ”تجھ سے اگلے رسولوں سے بھی مذاق کیا گیا، لیکن نتیجہ یہ ہوا کہ مذاق کرنے والوں کے مذاق نے انہیں تہہ و
سابقہ باغیوں کی بستیوں کے کھنڈرات باعث عبرت ہیں ٭٭…
ان لوگوں کو جو ہمارے رسولوں کی مخالفت کرتے تھے، انہیں جھٹلاتے تھے، تم سے پہلے ہم ہلاک کر چکے ہیں۔ دن