وَلَا
تُفْسِدُوْا
فِی
الْاَرْضِ
بَعْدَ
اِصْلَاحِهَا
وَادْعُوْهُ
خَوْفًا
وَّطَمَعًا ؕ
اِنَّ
رَحْمَتَ
اللّٰهِ
قَرِیْبٌ
مِّنَ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟
اور زمین میں فساد نہ کرو اس کی اصلاح کے بعد اور اسی کو پکارو خوف کے ساتھ اور طمع کے ساتھ یقینا اللہ کی رحمت نیک کام کرنے والوں سے قریب ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
انسان دعا مانگے قبول ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دعا کی ہدایت کرتا ہے جس میں ان کی دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ فرماتا ہے کہ اپنے پروردگار کو عاجزی، مسکینی اور آہستگی سے پکارو۔
جیسے فرمان ہے «وَاذْكُر رَّبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَا
انسان دعا مانگے قبول ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دعا کی ہدایت کرتا ہے جس میں ان کی دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ فرماتا ہے کہ اپنے پروردگار کو عاج