اُدْعُوْا
رَبَّكُمْ
تَضَرُّعًا
وَّخُفْیَةً ؕ
اِنَّهٗ
لَا
یُحِبُّ
الْمُعْتَدِیْنَ
۟ۚ
اپنے رب کو پکارو گڑگڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے یقیناوہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
انسان دعا مانگے قبول ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دعا کی ہدایت کرتا ہے جس میں ان کی دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ فرماتا ہے کہ اپنے پروردگار کو عاجزی، مسکینی اور آہستگی سے پکارو۔
جیسے فرمان ہے «وَاذْكُر رَّبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَا
انسان دعا مانگے قبول ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دعا کی ہدایت کرتا ہے جس میں ان کی دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ فرماتا ہے کہ اپنے پروردگار کو عاج