وَنَادٰۤی
اَصْحٰبُ
النَّارِ
اَصْحٰبَ
الْجَنَّةِ
اَنْ
اَفِیْضُوْا
عَلَیْنَا
مِنَ
الْمَآءِ
اَوْ
مِمَّا
رَزَقَكُمُ
اللّٰهُ ؕ
قَالُوْۤا
اِنَّ
اللّٰهَ
حَرَّمَهُمَا
عَلَی
الْكٰفِرِیْنَ
۟ۙ
اور دوزخ کے لوگ جنت والوں کو پکاریں گے کہ کچھ پانی ہم پر ڈال دو یا اس میں سے جو اللہ نے تمھیں کھانے کو دے رکھا ہے وہ کہیں گے کہ اللہ نے ان دونوں چیزوں کو منکروں کے ليے حرام کردیا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جیسی کرنی ویسی بھرنی ٭٭…
دوزخیوں کی ذلت و خواری اور ان کا بھیک مانگنا اور ڈانٹ دیا جانا بیان ہو رہا ہے کہ وہ جنتیوں سے پانی یا کھانا مانگیں گے۔ اپنے نزدیک کے رشتے، کنبے والے جیسے باپ، بیٹے، بھائی، بہن وغیرہ سے کہیں گے کہ ہم جل بھن رہے ہیں، بھوکے پیاسے ہیں، ہمیں ایک گھونٹ پانی یا ایک لقمہ کھانا دے دو۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی ٭٭…
دوزخیوں کی ذلت و خواری اور ان کا بھیک مانگنا اور ڈانٹ دیا جانا بیان ہو رہا ہے کہ وہ جنتیوں سے پانی یا کھانا مانگیں گے۔ اپنے نزد