قَالَ
ادْخُلُوْا
فِیْۤ
اُمَمٍ
قَدْ
خَلَتْ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
مِّنَ
الْجِنِّ
وَالْاِنْسِ
فِی
النَّارِ ؕ
كُلَّمَا
دَخَلَتْ
اُمَّةٌ
لَّعَنَتْ
اُخْتَهَا ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
ادَّارَكُوْا
فِیْهَا
جَمِیْعًا ۙ
قَالَتْ
اُخْرٰىهُمْ
لِاُوْلٰىهُمْ
رَبَّنَا
هٰۤؤُلَآءِ
اَضَلُّوْنَا
فَاٰتِهِمْ
عَذَابًا
ضِعْفًا
مِّنَ
النَّارِ ؕ۬
قَالَ
لِكُلٍّ
ضِعْفٌ
وَّلٰكِنْ
لَّا
تَعْلَمُوْنَ
۟
خدا کہے گا، داخل ہوجاؤ آگ میں جنوں اور انسانوں کے ان گروہوں کے ساتھ جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں جب بھی کوئی گروہ جہنم میں داخل ہوگا وہ اپنے ساتھی گروہ پر لعنت کرے گا یہاں تک کہ جب وہ اس میں جمع ہوجائیں گے تو ان کے پچھلے اپنے اگلوں کے بارے میں کہیں گے، اے ہمارے رب، یہی لوگ ہیں جنھوں نے ہم کو گمراہ کیا پس تو ان کو آگ کا دہرا عذاب دے خدا کہے گا کہ سب کے ليے دہرا ہے مگر تم نہیں جانتے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کی گردنوں میں طوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مشرکوں کو جو اللہ پر افتراء باندھتے تھے، اس کی آیتوں کو جھٹلاتے تھے، فرمائے گا کہ تم بھی اپنے جیسوں کے ساتھ جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں خواہ وہ جنات میں سے ہوں خواہ انسانوں میں سے جہنم میں جاؤ۔ «فِي النَّارِ» یا تو «فِي أُمَمٍ» کا بدل ہے یا «فِي أُ
کفار کی گردنوں میں طوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مشرکوں کو جو اللہ پر افتراء باندھتے تھے، اس کی آیتوں کو جھٹلاتے تھے، فرمائے گا کہ تم بھی اپنے جیسوں ک