الأعراف 7:32 قل من حرم زينة الله التي اخرج لعباده والطيبات من الرزق قل هي للذين امنوا في الحياة الدنيا خالصة يوم القيامة كذالك نفصل الايات لقوم يعلمون ٣٢
قُلْ
مَنْ
حَرَّمَ
زِیْنَةَ
اللّٰهِ
الَّتِیْۤ
اَخْرَجَ
لِعِبَادِهٖ
وَالطَّیِّبٰتِ
مِنَ
الرِّزْقِ ؕ
قُلْ
هِیَ
لِلَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا
خَالِصَةً
یَّوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
كَذٰلِكَ
نُفَصِّلُ
الْاٰیٰتِ
لِقَوْمٍ
یَّعْلَمُوْنَ
۟
کہو اللہ کی زینت کو کس نے حرام کیا جو اس نے اپنے بندوں کے ليے نکالا تھا اور کھانے کی پاک چیزوں کو کہو وہ دنیا کی زندگی میں بھی ایمان والوں کے ليے ہیں اور آخرت میں تو وہ خاص انھیں کے ليے ہوں گی اسی طرح ہم اپنی آیتیں کھول کر بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے ليے جو جاننا چاہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آخر کار مومن ہی اللہ کی رحمت کا سزا وار ٹھہرا ٭٭…
کھانے، پینے، پہننے، اوڑھنے کی ان بعض چیزوں کو بغیر اللہ کے فرمائے، حرام کر لینے والوں کی تردید ہو رہی ہے اور انہیں ان کے فعل سے روکا جا رہا ہے۔ یہ سب چیزیں اللہ پر ایمان رکھنے والوں اور اس کی عبادت کرنے والوں کے لیے ہی تیار ہوئی ہیں۔ گو دنیا میں ان کے
آخر کار مومن ہی اللہ کی رحمت کا سزا وار ٹھہرا ٭٭…
کھانے، پینے، پہننے، اوڑھنے کی ان بعض چیزوں کو بغیر اللہ کے فرمائے، حرام کر لینے والوں کی تردید ہو رہی