الأعراف 7:30 فريقا هدى وفريقا حق عليهم الضلالة انهم اتخذوا الشياطين اولياء من دون الله ويحسبون انهم مهتدون ٣٠
فَرِیْقًا
هَدٰی
وَفَرِیْقًا
حَقَّ
عَلَیْهِمُ
الضَّلٰلَةُ ؕ
اِنَّهُمُ
اتَّخَذُوا
الشَّیٰطِیْنَ
اَوْلِیَآءَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
وَیَحْسَبُوْنَ
اَنَّهُمْ
مُّهْتَدُوْنَ
۟
ایک گروہ کو اس نے راہ دکھادی اور ایک گروہ ہے کہ اس پر گمراہی ثابت ہوچکی انھوں نے اللہ کو چھوڑ کر شیطانوں کو اپنا رفیق بنایا اور گمان یہ رکھتے ہیں کہ وہ ہدایت پر ہیں
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
کہہ دے کہ رب العالمین کا حکم تو عدل و انصاف کا ہے، استقامت اور دیانت داری کا ہے، برائیوں اور گندے کاموں کو چھوڑنے کا ہے، عبادات ٹھیک طور پر بجا لانے کا ہے۔ جو اللہ کے سچے رسولوں کے طریقہ کے مطابق ہوں، جن کی سچائی ان کے زبردست معجزوں سے اللہ نے ثابت کر دی ہے، ان کی لائی ہوئی شریعت پر اخلاص کے ساتھ
باب…
کہہ دے کہ رب العالمین کا حکم تو عدل و انصاف کا ہے، استقامت اور دیانت داری کا ہے، برائیوں اور گندے کاموں کو چھوڑنے کا ہے، عبادات ٹھیک طور پر بجا لان