قُلْ
اَمَرَ
رَبِّیْ
بِالْقِسْطِ ۫
وَاَقِیْمُوْا
وُجُوْهَكُمْ
عِنْدَ
كُلِّ
مَسْجِدٍ
وَّادْعُوْهُ
مُخْلِصِیْنَ
لَهُ
الدِّیْنَ ؕ۬
كَمَا
بَدَاَكُمْ
تَعُوْدُوْنَ
۟ؕ
کہوکہ میرے رب نے قِسط کا حکم دیا ہے اور یہ کہ ہر نماز کے وقت اپنا رخ سیدھا رکھو اور اسی کو پکارو اسی کے ليے دین کو خالص کرتے ہوئے جس طرح اس نے تم کو پہلے پیدا کیا، اسی طرح تم دوسری بار بھی پیدا ہوگے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
باب…
کہہ دے کہ رب العالمین کا حکم تو عدل و انصاف کا ہے، استقامت اور دیانت داری کا ہے، برائیوں اور گندے کاموں کو چھوڑنے کا ہے، عبادات ٹھیک طور پر بجا لانے کا ہے۔ جو اللہ کے سچے رسولوں کے طریقہ کے مطابق ہوں، جن کی سچائی ان کے زبردست معجزوں سے اللہ نے ثابت کر دی ہے، ان کی لائی ہوئی شریعت پر اخلاص کے ساتھ
باب…
کہہ دے کہ رب العالمین کا حکم تو عدل و انصاف کا ہے، استقامت اور دیانت داری کا ہے، برائیوں اور گندے کاموں کو چھوڑنے کا ہے، عبادات ٹھیک طور پر بجا لان