یٰبَنِیْۤ
اٰدَمَ
قَدْ
اَنْزَلْنَا
عَلَیْكُمْ
لِبَاسًا
یُّوَارِیْ
سَوْاٰتِكُمْ
وَرِیْشًا ؕ
وَلِبَاسُ
التَّقْوٰی ۙ
ذٰلِكَ
خَیْرٌ ؕ
ذٰلِكَ
مِنْ
اٰیٰتِ
اللّٰهِ
لَعَلَّهُمْ
یَذَّكَّرُوْنَ
۟
اے بنی آدم، ہم نے تم پر لباس اتارا جو تمھارے بدن کے قابلِ شرم حصوں کو ڈھانکے اور زینت بھی اور تقویٰ کا لباس اس سے بھی بہتر ہے یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے تاکہ لوگ غور کریں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
لباس اور داڑھی جمال و جلال ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ اپنا احسان یاد دلاتا ہے کہ اس نے لباس اتارا اور ریش بھی۔ لباس تو وہ ہے جس سے انسان اپنا ستر چھپائے اور ریش وہ ہے جو بطور زینت، رونق اور جمال کے پہنا جائے۔ اول تو ضروریات زندگی سے ہے اور ثانی زیادتی ہے۔ ریش کے معنی مال کے بھی ہیں اور ظاہری پوشاک کے بھی ہی
لباس اور داڑھی جمال و جلال ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ اپنا احسان یاد دلاتا ہے کہ اس نے لباس اتارا اور ریش بھی۔ لباس تو وہ ہے جس سے انسان اپنا ستر چھپائے اور ر