اَلَهُمْ
اَرْجُلٌ
یَّمْشُوْنَ
بِهَاۤ ؗ
اَمْ
لَهُمْ
اَیْدٍ
یَّبْطِشُوْنَ
بِهَاۤ ؗ
اَمْ
لَهُمْ
اَعْیُنٌ
یُّبْصِرُوْنَ
بِهَاۤ ؗ
اَمْ
لَهُمْ
اٰذَانٌ
یَّسْمَعُوْنَ
بِهَا ؕ
قُلِ
ادْعُوْا
شُرَكَآءَكُمْ
ثُمَّ
كِیْدُوْنِ
فَلَا
تُنْظِرُوْنِ
۟
کیا ان کے پاؤں ہیں کہ ان سے چلیں کیا ان کے ہاتھ ہیں کہ ان سے پکڑیں کیا ان کے آنکھیں ہیں کہ ان سے دیکھیں کیا ان کے کان ہیں کہ ان سے سنیں کہو، تم اپنے شریکوں کو بلاؤ پھر تم لوگ میرے خلاف تدبیریں کرو اور مجھے مہلت نہ دو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ بالکل بے اختیار ہیں، کسی نفع نقصان کا انہیں اختیار نہیں، وہ اپنے پجاریوں کو کوئی نفع نہیں پہنچا سکتے بلکہ وہ تو ہل جل بھی نہیں سکتے، دیکھ اور سن بھی نہ
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ ب