وَاِذْ
نَتَقْنَا
الْجَبَلَ
فَوْقَهُمْ
كَاَنَّهٗ
ظُلَّةٌ
وَّظَنُّوْۤا
اَنَّهٗ
وَاقِعٌ
بِهِمْ ۚ
خُذُوْا
مَاۤ
اٰتَیْنٰكُمْ
بِقُوَّةٍ
وَّاذْكُرُوْا
مَا
فِیْهِ
لَعَلَّكُمْ
تَتَّقُوْنَ
۟۠
اور جب ہم نے پہاڑ کو ان کے اوپر اٹھایا گویا کہ وہ سائبان ہے اور انھوں نے گمان کیا کہ وہ ان پر آپڑے گا پکڑو اس چیز کو جو ہم نے تم کو دی ہے مضبوطی سے، اور یاد رکھو جو اس میں ہے تاکہ تم بچو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
اسی طرح کی آیت «وَرَفَعْنَا فَوْقَهُمُ الطُّورَ بِمِيثَاقِهِمْ» [4-النساء:154] ہے یعنی ” ہم نے ان کے سروں پر طور پہاڑ لا کھڑا کیا۔ “ اسے فرشتے اٹھا لائے تھے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ ”جب موسیٰ علیہ السلام انہیں ارض مقدس کی طرف لے چلے اور غصہ اتر جانے کے بعد تختیاں اٹھا ل
باب…
اسی طرح کی آیت «وَرَفَعْنَا فَوْقَهُمُ الطُّورَ بِمِيثَاقِهِمْ» [4-النساء:154] ہے یعنی ” ہم نے ان کے سروں پر طور پہاڑ لا کھڑا کیا۔ “ اسے فرشت