اِنَّ
الَّذِیْنَ
اتَّخَذُوا
الْعِجْلَ
سَیَنَالُهُمْ
غَضَبٌ
مِّنْ
رَّبِّهِمْ
وَذِلَّةٌ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا ؕ
وَكَذٰلِكَ
نَجْزِی
الْمُفْتَرِیْنَ
۟
بے شک جن لوگوں نے بچھڑے کو معبود بنایا، ان کو ان کے رب کا غضب پہنچے گا اور ذلت دنیا کی زندگی میں اور ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں جھوٹ باندھنے والوں کو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باہم قتل کی سزا ٭٭…
ان گوسالہ پرستوں پر اللہ کا غضب نازل ہوا۔ جب تک ان لوگوں نے آپس میں ایک دوسرے کو قتل نہ کر لیا، ان کی توبہ قبول نہ ہوئی۔ جیسے کہ سورۃ البقرہ کی تفسیر میں تفصیل وار بیان ہو چکا ہے کہ انہیں حکم ہوا تھا کہ اپنے خالق سے توبہ کرو اور آپس میں ایک دوسرے کو قتل کرو۔ یہی تمہارے حق میں ٹھیک
باہم قتل کی سزا ٭٭…
ان گوسالہ پرستوں پر اللہ کا غضب نازل ہوا۔ جب تک ان لوگوں نے آپس میں ایک دوسرے کو قتل نہ کر لیا، ان کی توبہ قبول نہ ہوئی۔ جیسے کہ سور