وَالَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا
وَلِقَآءِ
الْاٰخِرَةِ
حَبِطَتْ
اَعْمَالُهُمْ ؕ
هَلْ
یُجْزَوْنَ
اِلَّا
مَا
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟۠
اور جنھوں نے ہماری نشانیوں کو اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا، ان کے اعمال اکارت ہوگئے اور وہ بدلے میں وہی پائیں گے جو وہ کرتے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
تکبر کا پھل محرومی ٭٭…
تکبر کا نتیجہ ہمیشہ جہالت ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کو حق سمجھنے، اسے قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق نصیب نہیں ہوتی۔ ان کی بےایمانی کی وجہ سے ان کے دل الٹ جاتے ہیں، آنکھ کان بےکار ہو جاتے ہیں۔ ان کی کجی ان کے دلوں کو بھی کج کر دیتی ہے۔
علماء کا مقولہ ہے کہ متکبر اور پوچھنے سے
تکبر کا پھل محرومی ٭٭…
تکبر کا نتیجہ ہمیشہ جہالت ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کو حق سمجھنے، اسے قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق نصیب نہیں ہوتی۔ ان کی بےایم